153

بلاول بھٹو کے پاس سٹریٹ پاور ہے نہ عوامی حمایت۔تجزیہ کار

بلاول بھٹو زرداری کے پاس اسٹریٹ پاور ہے نہ عوامی حمایت، تجزیہ کار۔

لاہور: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے پاس اسٹریٹ پاور ہے نہ عوامی حمایت۔

فہد حسین نے کہا کہ یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس کیس میں سب لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے کیوں لگایا جا رہا ہے؟۔

سینئر تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ اس نظام کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہو گی کہ دن دیہاڑے 4 افراد کو قتل کیا گیا اور اس کے چند دن بعد ان کے لواحقین کو اسلام آباد جاکر انصاف کی بھیک مانگنی پڑ رہی ہے۔ اس سے بڑی ستم ظریفی اور کیا ہو سکتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پاس اسٹریٹ پاور ہے نہ انہیں عوامی حمایت حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں