لاہور: شہریوں نے پولیس کی دھلائی کر ڈالی، بھاگ کر جان بچائی۔
ساہیوال واقعہ کےخلاف مظاہرین کا چونگی امرسدھو پر احتجاج
مذاکرات کےلئےآنےوالے اہلکاروں پر مظاہرین کاتشدد
پولیس اہلکاروں کو بھاگ کر اپنی جان بچانی پڑی
ڈی ایس پی کاہنہ رضا شاہ،انسپکٹر رضوان مظاہرین سےمذاکرات کیلئےپہنچےتھے
اہک اہلکار گاڑی پرچڑھتے ہوئےگر پڑا، وین اہلکارکوچھوڑ کرہی نکل پڑی
پیچھےرہ جانےوالےپولیس اہلکارنےموٹرسائیکل پربیٹھ کر جان بچائی ۔