ہنگو: قاضی پمپ کے قریب حساس اداروں کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کمانڈر اسلام، لائق اور خودکش حملہ آور محب اللہ شامل ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد کمانڈر اسلام، کلایہ بم دھماکے سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے نئی زیر تعمیر جیل کے قریب ایک مکان میں پناہ لی، جہاں فائرنگ سے مکان کا مالک شاہد بھی جاں بحق