142

ایم کیو ایم کے مثبت ہونے کا یقین دلایا۔رٸیسہ موہانی۔

میں نے ضیا الحق کو ’ایم کیو ایم‘ کے مثبت ہونے کا یقین دلایا‘‘ ، رئیسہ موہانی۔

ممتاز شاعر مولانا حسرت موہانی اردو ادب کے ساتھ غیر منقسم ہندوستان کی مزاحمتی سیاست کا بھی ایک نمایاں نام ہیں۔ پہلے وہ ’کانگریس‘ میں رہے، پھر ’آل انڈیا مسلم لیگ‘ کا حصہ بن گئے۔۔۔ 1947ء میں ’پاکستان‘ بن گیا، تو دیگر مسلم لیگی راہ نماؤں کی طرح انہوں نے بھی اس نئی مملکت کی طرف ہجرت کی، لیکن تاریخ میں اُن کا نام سجاد ظہیر، ساحر لدھیانوی، قرۃ العین حیدر وغیرہ کی فہرست میں درج ہے، جو یہاں آکر واپس چلے گئے، ماجرا یہ تھا کہ انہیں ہندوستان میں رہ جانے والے مسلمانوں کی فکر نے اتنا ستایا کہ وہ یہاں ٹھیر نہ سکے اور پھر ہندوستان لوٹ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں