190

2018 اور 2019 کے چند احوال جانیے QBN پر۔

راجن پور ۔ انڈس ہائی وے پر 2018 میں حادثات میں ریسکیو کے مطابق 2916 حادثات ہوئے جن میں ریسکیو کے مطابق موقع پر 61 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر 200 سے زائد افراد لقمہ اجل بنے ۔ اگر صرف دسمبر کی بات کی جائے تو 298 حادثات ہوئے جن میں 69 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے یہ تعداد کسی بم دھماکے میں ہلاکتوں سے زیادہ ہے ۔ زیادہ تو حادثات کی وجہ بھی موٹر سائیکل سوار ہی بنے ۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا راجن پور کے شہری انسان نہیں ۔؟ لاہور میں سڑکیں نئی بن سکتی ہیں ۔ کیا صرف راجن پور کی انڈس ہائی وے کے لیے ہی فنڈز نہیں ۔ کیا نئی حکومت کچھ کرئے گی یا نہیں یہ وقت ہی بتائے گا ۔

نٸے سال کا پہلا بچہ گنگارام 2018 کا آخری بچہ لیڈی ولینگڈن میں ہوا۔
نٸے سال کا پہلا مقدمہ ساندہ لاہور , 2018 کا آخری مقدمہ شمالی چھاٶنی لاہور میں ہوا۔
2019 کی زیارت سب سے پہلے نیوزی لینڈ نے کی۔
QBN نیوز پھر سب سے پہلے سب سے آگے لمحہ با لمحہ ساتھ رہنے کیلیے www.qbnnewshd.com

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں