العزیزیہ ریفرنس کیس میں جج ارشد ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مجموعی طور پر سات سال قید , پچیس ملین ڈالر جرمانہ اور کسی بھی عوامی عہدے کے لئے دس سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس سے باعزت بری کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئے ہیں .. نیب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سابق وزیر اعظم کو احاطہ عدالت میں حراست میں لے لیا ہے
147