جعلی بینک اکاؤنٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت۔
ایف آئی اے نے جعلی بینک اکاؤنٹس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی
23 جعلی بینک اکاؤنٹس سے 42 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی ۔ رپورٹ
اومنی گروپ ۔ بحریہ ٹاؤن زرداری گروپ ملی بھگت سے منی لانڈرنگ کررہے ہیں ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ
بحریہ ٹاؤن کو زین ملک ۔ مشتاق نے 10۰2 ارب روپے بھیجے ۔ ایف آئی اے
زین ملک ۔ ملک ریاض کا داماد ہے ۔ مشتاق آصف زرداری کا سیکرٹری رہا ہے ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ
بحریہ ٹاؤن زمینوں کے لئے کک بیکس دیتا ہے ۔ ایف آئی اے
ایک اعشاریہ 36 ارب روپے جعلی اکاؤنٹس سے اومنی میں گئے ۔ ایف آئی اے کی رپورٹ