پنجاب پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری ، 10 پولیس افسران کے تبادلے کر دئیے گئے
عبدالقادر قیوم ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ پنجاب تعینات
مقصود الحسن ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ تعینات
زبیر دریشک کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ 2 پنجاب تعینات کر دیا گیا
افضال احمد کوثر ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز سینٹرل پولیس آفس تعینات
رائے بابر سعید ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ پنجاب تعینات
گوہر مشتاق بھٹہ ڈی آئی جی ویلفئیر سینٹرل پولیس پنجاب تعینات
محمد احسن یونس کو ڈی آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن پنجاب تعینات کر دیا گیا
عمران احمر کو ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن لاہور تعینات کر دیا گیا
لاہور: ڈی آئی جی کرائمز انویسٹیگیشن سعد اختر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا
لاہور: جواد احمد ڈوگر کو ڈی آئی جی کرائمز انویسٹیگیشن برانچ پنجاب تعینات کر دیا گیا
159