167

سائیں سرکار کو معلوم نہیں تھا وہ پکڑے جائیں گے۔

سائیں سرکار کومعلوم نہیں تھاکہ وہ پکڑے جائیں گے، گورنر سندھ۔

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سائیں سرکار کومعلوم نہیں تھاکہ وہ پکڑے جائیں گے۔

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کون کہتاہے کہ نیب حکومت کے طابع ہے، ہمارے 2 وزرا فارغ ہوئے اورپی ٹی آئی کے ان 2 لوگوں سے پوچھ گچھ جاری ہے اگر نیب حکومت کے طابع ہوتا تو وہ ایسا کرتے۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کوئی سائیں سرکار سے بھی پوچھے کہ اب تک ایسا کیوں نہیں کیا، اس بار سب کو تکلیف اس لیے ہورہی ہے کہ انھیں معلوم نہیں تھاکہ وہ پکڑے جائیں گے اب ان پر ہاتھ ڈل رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں