چنیوٹ:۔ تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی ثمرو موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار
ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں سے متعدد موٹرسائیکل چوری کیے ہیں ۔ ڈی پی انور کھیتران
گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے ۔انور کھیتران
ابتدائی تفتیش میں پندرہ موٹرسائیکل برآمد کرلیے ہیں ۔ ڈی پی او
ملزمان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ انور کھیتران
ملزمان ثمر عرف اور ثمرو اور منیر عرف منیروسے مزید انکشافات بھی متوقع ہیں ۔ ڈی پی او
ڈی پی او انور کھیتران کا ایس ایچ او طاہر منج اور تفتیشی سیف اللہ کلیار سمیت پوری ٹیم کے لیے انعام کا اعلان
گینگ گرفتار کرنیوالی ٹیم کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیئے جائیں گے ۔ ڈی پی او انور کھیتران