راولپنڈی
موٹروے پولیس نے ٹھیلیاں انٹرچینج کے قریب اسلحہ سے بھری گاڑی قبضے میں لے
لاوارث گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ نکلا ہے
گاڑی سے 46 نائن ایم ایم پسٹل 32 تئیس بور پسٹل، 12 رائفلیں 12 بور 223 بور 10 رائفلیں برآمد
گاڑی سے 26 ہزار سات سو گولیاں اور 800 میگزین برآمد کیے ہیں، ترجمان موٹر وے
برآمد ہونے والے اسلحہ کو تھانہ صدر بیرونی پولیس کے حوالے کردیا،
ترجمان موٹروے پولیس