156

پاکستانی کسٹم حکام ایکٹیو چست اور ماہر ایک ہفتے کے دوران کاروایاں۔

پاکستان کسٹم پریونٹو


جناح انٹرنیشنل ایرپورٹ انٹرنیشنل آرآیول پر تعینات عملے نے
امارات ایر لائن کی فلائٹ EK 606 سے کراچی انے والے کینیا کے شہری سے 3 کروڑ روپے مالیت کی 1.5 کلو گرام کوکین برآمد کر کے مسافر کو گرفتار کرلیا ھے.
ملزم نے کوکین کو انتہائی مہارت سے اپنے سوٹ کیس میں خفیہ طریقۂ چھپایا ھوا تھا.
یہ رواں ھفتہ میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کوکین کا تیسرا کیس ھے.
جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ پاکستان میں کوکین استعمال کرنے والے لوگوں میں اضافہ ھو رھا ھے اور اسکی طلب بڑھ رھی ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں