155

قصور میں دو اندھے قتل علاقے میں خوف۔

قصور:بائی ہاس کے قریب دو افراد کی لاشیں برآمد
نامعلوم ملزمان نے خاتون اور مرد کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا
ملزمان دونوں لاشیں قریبی کھیت میں درخت کے ساتھ لٹکا کر فرار
اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
کرائم سین کی تحقیقات اور پورسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی حتمی بتایا جائے گا ،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں