207

بہاولپور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام۔

لاہور: سی ٹی ڈی کی بہاولپور میں کارروائی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا
دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے
دہشت گردوں میں محمد طارق ، اظہر سعید ، سجاد ، دائود اور قیصر شامل
دہشت گرد بہاولپور میں حساس ادارے کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے تھے
دہشت گردوں کے قبضہ سے خود کش جیکٹ، ہینڈ گرنیڈ ، اسلحہ برآمد
سی ٹی ڈی حکام نے دہشت گردوں کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں