شمالی وزیرستان/ فوجی گاڑی کو حادثہ
ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان کی تحصیل دوسلی اسد خیل کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار۔ ذرائع
ڈی آئی خان: حادثے میں 5 اہلکار زخمی۔ ذرائع
ڈی آئی خان: زخمی اہلکاروں میں سپاہی شفاقت، حوالدار صابر، نائیک ریاض، سپاہی احمد اور سپاہی عزیز شامل ہیں۔ ذرائع