188

کس جماعت کے کتنے اثاثے ہیں دیکھیں رپورٹ۔

‏اسلام آباد:الیکشن کمیشن نےسیاسی جماعتوں کےاثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔

تحریک لبیک کےاثاثوں کی مالیت 30 ہزار250روپےنکلی،دستاویز

‏ن لیگ کےاثاثوں کی مالیت22کروڑ21لاکھ16ہزار406روپےہے،دستاویز

‏پی ٹی آئی11کروڑ64لاکھ 24 ہزار836 روپےکی مالک ہے،دستاویز

‏پیپلزپارٹی کےاثاثوں کی مالیت16کروڑ52لاکھ 84ہزار423 روپےہے،دستاویز

‏پی پی پی پی7کروڑ92لاکھ 4ہزار355روپےکےاثاثوں کی مالک ہے،دستاویز

‏پی ٹی آئی11کروڑ64لاکھ 24 ہزار836 روپےکی مالک ہے،دستاویز

‏اسلام آباد:مسلم لیگ ق 5 کروڑ 81 لاکھ 480 روپےکی مالک ہے،دستاویز

‏عوامی مسلم لیگ2لاکھ 88 ہزار268 روپےکےاثاثوں کی مالک ہے،دستاویز

‏پاک سرزمین پارٹی کےاثاثوں کی مالیت35لاکھ65ہزار818روپےہے،دستاویز

‏پاکستان عوامی تحریک19لاکھ10ہزار434روپےکےاثاثوں کی مالک،دستاویز

‏اسلام آباد:اےاین پی 4 کروڑ17 لاکھ 26 ہزار350روپےکی مالک ہے،دستاویز

‏جماعت اسلامی11کروڑ6لاکھ53ہزار978کےاثاثوں کی مالک نکلی


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں