سچل میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والا ملزم کی شناخت ہو گئی۔ایس ایس پی ملیر
ہلاک ملزم سعیدو چرسی عرف چرسی ولد رضا خان کئی سنگین مقدمات میں انسدادِدہشتگردی کی عدالتوں کو مطلوب تھا۔ ایس ایس پی ملیر
ہلاک ملزم ڈکیتی، راہزنی، قتل، اقدامِ قتل اور پولیس سے مقابلے جیسے سنگین جرائم کے مرتکب تھا۔ ایس ایس پی ملیر
ہلاک ملزم پر دہشت گردی اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات فیروزآباد سمیت شہر بھر کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔ سید عرفان علی بہادر
ہلاک ملزم گروہ کا سر براہ تھا اور وارداتوں کے بعد گرفتاری سے بچنے کے لیئے افغانستان فرار ہو جاتا تھا۔
ترجمان ضلع ملیر پولیس
184