204

وزیراعظم عمران خان کی اپنی سو دن حکومت کے اہم انکشافات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کاجنا ح کنونشن سینٹرمیں تقریب سےخطاب‏

جب ٹی وی دیکھتا ہوں اور کسی پر کوئی ظلم ہورہا ہو تو بشریٰ بیگم کہتی ہیں یہ کیا ہورہا ہے ، وزیراعظم‏

جو یہ 100 دن گزرے ہیں ان میں ہفتے کو پہلی چھٹی کی ،وزیراعظم عمران خان‏

جب کسی پر ظلم دیکھتا ہوں تو غصہ آتا کہ یہ کیا ہورہا ہے ، وزیراعظم

‏کمنٹس سنے کہ 100 دن میں کچھ نہیں ہوا ،وزیراعظم عمران خان

‏مجھ سے کسی نے پوچھا کہ سو دن ہوگئے کیا فرق نظر آیا، عمران خان

‏100دن کا کریڈٹ بشریٰ بیگم کو دینا چاہتاہوں،وزیراعظم عمران خان

‏مجھے اب بھی بتانا پڑتا ہے کہ میں ملک کا وزیراعظم ہوں، عمران خان
وزیراعظم کا تقریب سے خطاب

‏اہلیہ نے100دن میں بڑاساتھ دیا،وزیراعظم عمران خان‏

مدینہ کی ریاست میں تمام پالیسیاں رحم پر تھیں، غریبوں کو اوپر لانے کیلیے تھیں، عمران خان‏

انسان کے ہاتھ میں صرف کوشش ہوتی ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے، عمران خان‏

بیواؤں ، معذوروں اور یتیموں کا خیال رکھا گیا، وزیراعظم عمران خان‏

انسانی معاشرے میں کمزور طبقے کی ذمے داری ریاست پر ہوتی ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

جانوروں کے معاشرے میں ہوتا ہے جس کی لاٹھی اس کی بھینس ، عمران خان‏

سو دن میں کوشش کی کہ ہماری پالیسی سے عام آدمی کو فائدہ ہو، وزیراعظم عمران خان
عمران خان کا خطاب

‏نبی کریمﷺنےساری پالیسیاں رحم کےاوپربنائیں،عمران خان‏

بھارت سے دوستی کی کوشش کے پیچھے بھی یہی وجہ ہے، عمران خان

‏میں باربار کہتاہوں انسان کوشش کرتاہےکامیابی اللہ دیتاہے،وزیراعظم عمران خان

نمازمیں اللہ سےایمان کےراستےپرچلنےکی دعاکرتاہوں،وزیراعظم

‏مدینہ کی ریاست میں تمام پالیسیاں رحم پرتھیں،غریبوں کواوپرلانےکیلئےتھیں،عمران خان

‏بھارت سے دوستی کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ تجارت بڑھے گی، عمران خان‏

ہماری کوشش ہے کہ ایک تعلیمی نصاب لے کر آئیں ،عمران خان

‏پلان بنایا کہ بچوں کو کیسے اسکولوں میں واپس لانا ہے ، وزیراعظم عمران خان

‏تعلیم کے لیے ایک مکمل پلان لے کر آرہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان

‏انسانی ریاست میں کمزورطبقےکی ذمہ داری ریاست کی ہوتی ہے،وزیراعظم‏

سرکاری اسپتالوں کو ٹھیک کرنے کیلیے ٹاسک فورس بنائی گئی ، وزیراعظم عمران خآن
وزیراعظم کا خطاب

‏جانوروں کےمعاشرےمیں صرف طاقت ورزندہ رہتاہے،عمران خان‏

سرکاری اسپتالوں کو ٹھیک کرنے کیلیے ٹاسک فورس بنائی گئی ، وزیراعظم عمران خان

‏ہیلتھ ریفارمز میں بھی کوشش ہے کہ گورنمنٹ اسپتالوں کا ٹھیک کیا جائے ،عمران خان

‏اسپتالوں کاسسٹم ہی ایساہے کہ پرائیویٹ سیکٹرکامقابلہ نہیں کیاجاسکتا،عمران خان‏

سرکاری اسپتالوں میں اصلاحات اور صحت کارڈ ملک میں لارہے ہیں، وزیراعظم عمران خان‏

بھارت سےتجارت بڑھی توروزگارملےگا،نچلےطبقےکواوپراٹھاسکیں گے،وزیراعظم‏

بیماری پر غریب آدمی کا تمام بجٹ برباد ہوجاتا ہے ، وزیراعظم عمران خان

‏ہم نے فیصلہ کیا کہ سارے پاکستان میں غریب گھرانوں کو صحت کارڈ ملے گا،عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏سسٹم بنارہے ہیں کہ کیسے غربت کم کرنی ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

میرا بنیادی پلان تھا کہ کرپشن ختم کی جائے ،عمران خان‏

جو امیر ملک ہیں ، خوشحالی ہے وہاں کرپشن نہیں ،عمران خان‏

امیراور غریب ملک میں فرق ہی کرپشن ہے ، وزیراعظم عمران خان

‏سودن میں کوشش کی کہ ہماری پالیسی سےعام آدمی کوفائدہ ہو،وزیراعظم عمران خان‏

کانگو میں ہر قسم کے ہیرے جواہرات ہیں لیکن غربت ہے ،عمران خان‏

نائیجیریا میں تیل ہی تیل لیکن غربت ہے ،عمران خان‏

ہم کرپشن کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں ،عمران خان

‏اللہ نے پاکستان کو جو وسائل دیے ہیں شاید ہی کسی کو دیے ہوں ، وزیراعظم

‏سو دن میں پتا چلا کہ اداروں کا حال کرپشن کی وجہ سے خراب ہوا، وزیراعظم

‏وزیراعظم جب تک اداروں کو تباہ نہ کرے کرپشن نہیں کرسکتا، وزیراعظم‏

پلان بنایاکہ بچوں کوکیسےاسکولوں میں واپس لاناہے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏پیسا بنانے کے لیے ایک ایک ادارے کو تباہ کیا گیا،وزیراعظم عمران خان

‏لوگوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ کس لیول کی چوریاں ہوئی ہیں،عمران خان‏

ہر روز انکشافات ہورہے ہیں ،عمران خان‏

عوام کو پتا چلنا چاہیے کہ ملک کو کیسے لوٹا گیا ہے ،عمران خان‏

ہیلتھ ریفارمزمیں بھی کوشش ہےکہ گورنمنٹ اسپتالوں کوٹھیک کیاجائے،عمران خان‏

نیب بدقسمتی سے ہمارے نیچے نہیں آزاد ادارہ ہے،عمران خان‏

نیب اس سے بہت بہتر پرفارم کرسکتا ہے ،عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏میرے خیال میں نیب اس سے بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہے ، وزیراعظم عمران خان

‏نیب میں ہم نے کوئی ایک چپڑاسی بھی بھرتی نہیں کیانیب آزاد ادارہ ہے ، وزیراعظم

‏ہمارا نیب پر کوئی اختیار یا کنٹرول نہیں ، وزیراعظم عمران خان

‏ہم نے ایف آئی اے کو مضبوط کیا ، وزیراعظم عمران خان‏

نیب سمیت سب کوتنقید برداشت کرنی چاہئے،وزیراعظم عمران خان‏

جو قرضے گزشتہ حکومتوں نے لیے تھے ان کی ادائیگی کیلیے بھی پیسے نہیں تھے،عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا خطاب

‏ہم نے ایک ایسیٹ ریکوری یونٹ بنایا ،عمران خان

‏ہم نے 26 ملکوں کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ،عمران خان

‏نیب کی سزا دلانے کی شرح صرف چھ فیصد ہے، عمران خان‏

گزشتہ حکومتوں نے جو قرضے لیے ان کی قسطیں دینے کے بھی قابل نہ تھے، عمران خان

‏دبئی میں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس میں 135 ارب روپے کا پتا چلا ہے ، وزیراعظم

‏پیسہ بنانےکیلئےایف بی آراورایس ای سی پی کوتباہ کیاگیا،وزیراعظم عمران خان

‏حیران کن بات ہے کہ اقامہ والوں کے اکاؤنٹس کی تفصیل نہیں ملی ، وزیراعظم‏

پچھلے وزیراعظم کو اقامہ لینے کیلیے کیوں ضرورت تھی ،عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏جب وزیراقامہ لے کر منی لانڈرنگ کریں تو پھر وہ کیسے منی لانڈرنگ روک سکتے ہیں، عمران خان‏جب تک کرپشن پر قابو نہیں پائیں گے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،وزیراعظم عمران خان

ایف آئی اے نے اب تک 375 ارب روپے کے جعلی اکاؤنٹس پکڑے ہیں ،وزیراعظم

‏یہ وہ اکاؤنٹس ہیں جن میں سے یہ پیسا آکر آگے گیا، وزیراعظم عمران خان‏

مجھےاقامہ کی ضرورت نہیں پڑی،وزیراعظم عمران خان

‏پہلے کمیشن سے پیسا کمایا وہ جعلی اکاؤنٹ میں گیااور وہاں سے باہر بھیج دیاگیا،عمران خان‏

سوئٹزرلینڈ سے چند سال پہلے کے اکاؤنٹس کی تفصیلات منگوا رہے ہیں، وزیراعظم‏

ہم پاناما سے پہلے کے اکاؤنٹ منگوارہے ہیں ،عمران خان‏

اقامہ جب مل جاتاہےتودبئی حکام اکاوئنٹ ڈیٹیلزنہیں بتائیں گے،وزیراعظم
عمران خان کا خطاب

‏ہم قرضوں پر 6 ارب روپے روزانہ کا سود دے رہے ہیں ،عمران خان

‏قبضہ مافیا سے سی ڈی اے کی ساڑھے 3 سو ارب روپے کی اراضی وگزار کرائی ، وزیراعظم‏

پاکستان میں تجاوزات کے خلاف مہم چلائی، عمران خان

‏بجلی مہنگی کی ایک بڑی وجہ بجلی کا چوری ہونا ہے ،وزیراعظم

‏اب تک 6 ہزار ایف آئی آرز بڑے بجلی چوروں پر کاٹی جاچکی ہیں،وزیراعظم

‏عثمان بزدار سادہ آدمی ہیں، کوئی بڑی ٹوپی نہیں پہنتا لانگ بوٹ نہیں پہنتا، وزیراعظم‏

ہر سال بجلی کی 85 ارب روپے کی چوری کی جاتی ہے ، وزیراعظم عمران خان‏

اقامہ ہولڈراب پاکستانی نہیں دبئی کےشہری ہیں،وزیراعظم عمران خان
: وزیراعظم کا تقریب سے خطاب

‏پنجاب کا وزیراعلٰی عثمان بزدار کو بنایا تو بڑی تنقید ہوئی، عمران خان‏

پنجاب سے 88 ہزار ایکڑ اراضی قبضہ مافیا سے واپس لی ہے، عمران خان‏

پہلی باربجلی چوری کےخلاف کارروائی کی ہے، عمران خان

‏زیادہ ترمقدمات میں پلی بارگین ہوئی جس کودرست نہیں سمجھتے،وزیراعظم

‏ابھی مزیدبڑی بڑی چیزیں سامنے آرہی ہیں،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏مہنگی بجلی ایک بڑی وجہ بجلی کوچوری ہوناہے،وزیراعظم‏

ہر سال85ارب کی بجلی چوری کی جاتی ہے،وزیراعظم عمران خان‏

جعلی اکاؤنٹس پکڑےگئےتوان کوجمہوریت خطرے میں پڑی نظرآنےلگی،عمران خان

‏راولپنڈی میں بھی پناہ گاہ بنار ہے ہیں،وزیراعظم عمران خان

‏اسلام آبادمیں بھی پناہ گاہ کےلیے جگہ ڈھونڈلی گئی ہے،عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏ملائیشیا کےسرمایہ کارحلال گوشت میں سرمایہ کاری کرناچاہتےہیں،وزیراعظم‏

کمزوروں کی دیکھ بھال ریاست کی بنیادی ذمے داری ہے،وزیراعظم عمران خان‏

غریبوں کےلیے 5ارب روپیہ اخوت فاؤنڈیشن کودےدیاہے،عمران خان

‏اخوت فاؤنڈیشن غریبوں کو بلاسودقرضہ دےگی، عمران خان

‏دیہی علاقوں میں غربت کےخاتمے کیلیے کسانوں کیلیے پروگرام لارہےہیں،عمران خان

‏بجلی چوروں کےخلاف 6ہزارمقدمات درج کرائے گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان
عمران خان کا خطاب

‏دبئی میں ڈرائیورزکےنام پر4،4فلیٹ بنائےہوئےہیں،وزیراعظم عمران خان
‎‎
چھوٹےکسانوں کوقرضے دیں گے،وزیراعظم عمران خان

‏اگرہم چھوٹےکسانوں کی مددکریں توپیداواربڑھ جائےگی،وزیراعظم عمران خان

‏جانوروں کوپالنےکیلیے ہم کسانوں کوپیسے دیں گے،وزیراعظم عمران خان‏

پاکستان کاایک ہزارکلومیٹر کاساحل ہے،وزیراعظم عمران خان‏

جب تک اربوں روپےنہیں آتےتووہ چیزیں کرناہیں جو بغیرپیسوں کےہوں،عمران خان

‏غربت میں کمی کیلئے اتھارٹی قائم کی جائے گی،وزیراعظم

بےگھرافرادکیلئے24گھنٹوں میں پناہ گاہیں بنانےپرخوشی ہوئی،وزیر اعظم عمران خان

‏سیم والےعلاقوں میں جھینگا فارمنگ کی جاسکتی ہے،عمران خان‏

دنیا کی حلال گوشت مارکیٹ میں پاکستان کاکوئی حصہ نہیں،وزیراعظم عمران خان

کسانوں کوپیسے دیں گےجانوروں کوپالنےکیلیے،وزیراعظم عمران خان

ہم چھوٹےکسانوں کولیزپرمشینیں دیں گے،وزیراعظم عمران خان‏
عمران خان کا خطاب

‏40لاکھ نوزائیدہ بچوں کواسپیشل غذافراہم کریں گے, عمران خان

زچہ بچہ کےلیے3سال تک اسپیشل غذاکاپروگرام ہے،وزیراعظم

‏کسان ٹیکنالوجی،پیسہ اورمعلومات نہ ہونے سےپیچھےرہ جاتاہےوزیراعظم

‏کٹےپالنےکیلیے کسانوں کوسبسڈی دینگےتاکہ حلال گوشت مارکیٹ میں حصہ ڈال سکیں، وزیراعظم‏

چھوٹے کاشتکاروں کوٹارگٹڈسبسڈی دیں گے،وزیراعظم عمران خان‏

فشریزکی برآمد نہ ہونےکےبرابرہیں،وزیراعظم عمران خان

‏کمزورطبقےکی دیکھ بھال ریاست کی بنیادی ذمے داری ہے،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم کا خطاب

‏دیہاتوں میں غربت مٹاؤپروگرام لیکرآرہےہیں،وزیراعظم عمران خان

‏ملائیشیا کی آبادی تین کروڑ ہے اوران کی برآمدات 220ارب ہیں،وزیراعظم‏

پاکستان میں ڈالر کی کمی دور کرنےکیلئےفش فارمنگ شروع کررہےہیں،وزیراعظم عمران خان

چھوٹےکسانوں کوٹیکنالوجی اورآگاہی فراہم کرینگے،وزیر اعظم عمران خان

‏1970 میں ایک غلط فیصلہ ہواکہ بڑے کاروباروں کونیشنلائزکیاگیا،وزیراعظم

‏ملک بھر میں زیادہ منڈیاں بنائیں گےجسکا فائدہ کسان کوہوگا،وزیراعظم

‏نمبر ون،ہمیں اپنی برآمدات بڑھاناہوں گی،وزیراعظم
وزیراعظم کا خطاب

‏میں نے22سال قبل عوام سےبدعنوانی کےخاتمےکاوعدہ کیاتھا،وزیر اعظم‏

لائیو اسٹاک کے شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری لائیں گے،وزیر اعظم عمران خان

‏ہم آڑھتیوں کےمقابلےکے لیے آڑھتی منڈیاں بنائیں گے،عمران خان‏

پنجاب میں یہ آڑھتی منڈیاں چھوٹے کسانوں کےلیے بنائیں گے،عمران خان

‏اگر ہم نےچارچیزیں نہ کیں توپھر آئی ایم ایف کےپاس جانا پڑے گا،وزیراعظم‏

ہمیں سرمایہ کاروں کے لیےآسانیاں پیدا کرنا ہوں گی،وزیراعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں