العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس،نیب کی جانب سےحتمی دلائل جاری
کیس کی تحقیقات میں سوال اٹھایاگیاکہ یہ اثاثےبنائےکیسےگئے،واثق ملک
2001میں العزیزیہ کی ویلیو6ملین ڈالر،2005میں ہل میٹل کی5ملین پاؤنڈبتائی گئی،نیب
2010سے2017کےدرمیان187.1بلین کی رقم نوازشریف کوبھیجی گئی،نیب پراسیکیوٹر
کسی بھی جگہ پرملزمان کی طرف سےان سوالوں کاجواب نہیں دیاگیا،نیب پراسیکیوٹر
بیرون ممالک سےبھی تعاون اس طرح سےنہیں ملاجوملناچاہیےتھا،نیب پراسیکیوٹر
جب حکمرانوں کےپاس اتنی زیادہ دولت اکٹھی ہوجائےتوسوال پوچھا جاتاہے،پراسیکیوٹر
203