مظفرگڑھ۔لڑکی کو موبائل دینے آنے والا پٹرولنگ پولیس اہلکار لڑکی کے رشتہ داروں کے ہتھے چڑھ گیا



اہل علاقہ نے پٹرولنگ پولیس اہلکار کو پکڑ خوب درگت بنائی اور رسیوں سے باندھ دیا
ندیم پٹرولنگ پولیس کا اہلکار ہے اور سلطان کالونی میں لڑکی کے گھر موبائل دینے آیا تھا
ندیم اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی گھر آیا ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہوگئے
پٹرولنگ پولیس اہلکار سے سروس کارڈ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی
ندیم دھوری اڈے کا رہائشی ہے اور وردی کے اوپر کپڑے پہنے ہوئے تھے
پولیس سلطان کالونی چوکی موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی کا آغاز کردیا ہے
ندیم کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ منہ پر جوتے مار کے انسانیت کی تزلیل بھی کی گئی