199

تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن۔

پیرمحل میں تحریک لبیک کے مولانا منظور احمد صفدر کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا
خادم حسین رضوی اور آصف جلالی کو گرفتار کر لیا گیا۔
کسی بھی قسم کا احتجاج کرنے والوں پر فوری مقدمہ اور گرفتاری کا بھی حکم
ذرائع
سید ظفر اقبال شاہ بنوری امیر تحریک لبیک اسلام خیبر پختونخواہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولوی خادم رضوی کی گرفتاری کی اطلاعات، پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینلز کو خبر نشر کرنے سے روک دیا گیا، نمائش چورنگی کراچی پر دھرناشروع ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کے برادر نسبتی علامہ اکرم جلالی کو منڈی بہاؤالدین سے گرفتار کرلیا گیا
شیخ الحدیث مولانا اشراف علی، مولانا وحیدالدین اور والد محترم مولانا قاضی عبدالحلیم نعمانی سمیت جید علماء کرام کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا..
ناظم اعلی ختم نبوت…. مولانا قاضی عبدالحلیم نعمانی صاحب
صدر تنظیم اتحاد القراء…. مولانا قاری اسلم محمدی صاحب
مہتمم جامعہ نعمانیہ صالحیہ… مولانا وحیدالدین صاحب
شیخ الحدیث جامعہ نعمانیہ… مولانا اشرف علی صاحب
جامعہ رضویہ ضیاء القرآن ڈنگہ سے مولانا نثار احمد جلالی کو پولس نے گرفتار کر لیا ہے
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کے استاد مفتی ظہور احمد جلالی مانگا منڈی گھر سے گرفتار
پولیس نے خادم حسین رضوی،پیر افضل قادری،آصف جلالی اور بہت سے عہدہ دار گرفتار،خاموش آپریشن شروع۔ 25 نومبر کو عدالت بھی فیصلہ سنا رہی
پولیس نے گرفتاری کی تصدیق کردی
انجینئر محمد حفیظ اللہ علوی صاحب اٹک سے گرفتار
نمائش چورنگی سے لوگون کو کلئیر کردیا گیا، کارکنان شیلنگ سے بچنے کیلئے گلیوں مین چلے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں