خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے بعد احتجاج کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ
عوام کو احتجاج سے دور رہنے کی ہدایت۔ حکومتی ذرائع
ایف آئی اے سائبر کرائم کو سوشل میڈیا پہ عوام کو اکسانے اور اشتعال پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔ذرائع
واٹس اپ گروپ ایڈمن کو اپنے گروپ میں حکومتی اداروں اور فورسز کے خلاف پیغامات پوسٹ کرنے والوں کو تنبیہ کی ہدایت۔ 
221