178

دہشت گردوں اور خود کش حملہ آوروں کی لسٹ جاری۔

لاہور ۔CTD پنجاب نے خودکش حملوں میں 18 دہشت گردوں کی لسٹ جاری کردی۔۔۔۔
دہشت گردوں میں سے 6 کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے ۔ذرائع
لسٹ میں شامل دہشت گردوں کی گرفتاری پر 3 کروڑ روپے سے زائد کا انعام مقرر ہے۔
۔مطلوب دہشت گرد سابق صدر وزرائے اعظم اور حساس اداروں پر خودکش حملوں میں شامل ہیں

ذرائع
جنوبی پنجاب میں دربار حضرت سخی سرور خودکش حملہ میں ملوث دہشت گرد بھی لسٹ میں شامل ہیں ۔
سی ٹی ڈی کی خصوصی ٹیمیں دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے متحرک ۔ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں