209 شیئر کریں افسوس ناک خبر پولیس ایک اور جانثار سے خالی۔ Saqlain نومبر 22, 2018November 22, 2018 0 تبصرے ڈی ایس پی سرکل بٹگرام ملک فرمان اختر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ پولیس لائن بٹگرام میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں جسد خاکی کو آبائی گاؤں ڈویاں خوشکی ڈسٹرکٹ ہریپور لیجایا جائے گا..