شہباز شریف کو نااہل کرنے اور پروڈکشن آرڈر واپس لینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا
خط کی کاپی چئیرمین سینٹ کو بھی بھجوائی گئی ہے
جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے خط لکھا
خط کی کاپی چئیر مین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوائی گئی
جسمانی ریمانڈ کے دوران کسی ملزم رکن اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوسکتے خط کامتن
شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اداروں کے خلاف بیان دیا خط کا۔متن
شہباز شریف نے آپ ے حلف اور پروڈکشن آرڈر کے رولز کی خلاف ورزی کی خط کا متن
شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر فوری واپس لیکر نااہل قرار دیاجائے استدعا
181