حجرہ شاہ مقیم : نواحی گاؤں 4 ڈی میں درندہ صفت انسان کی 6 سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی۔
بچی حرا رانی پہلی جماعت کی طالبہ ہے جوکہ گلی میں کھیل رہی تھی
ملزم عنصر نے اپنی حیوانی حوس پوری کرنے کیلۓ بچی کو ورغلہ پھسلا کر بازار کے قریب ہی واقعہ ایک بیٹھک میں لے گیا ملزم بچی کو بیٹھک میں لے جا کر زیادتی کرتا رہا بچی کی چیخ و پکار پر اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے
ملزم موقع سے فرار ہو گیا متاثرہ خاندان کی وزیر اعلی پنجاب سے واقع کا نوٹس لینے کی اپیل
بچی کے والدین نے تھانہ میں درخواست جمع کروا دی تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا.