اسلام آباد میں منشیات فروشی کتنی عام ہے
اندازہ کیجیے کہ ایک غیرملکی حسینہ کو میریٹ ہوٹل کے ناکے پر روکا گیا جس نے اپنا نام حفیفہ ساکن ترکی بتایا
لیکن جب تفتیش کاروں کے ہتھے چڑھی تو
آذربائیجان کی ابیویہ سولماز نکلی
اور جب گاڑی کی تلاشی لی گئ تو ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی ایک کلو ہیروئن کا ویسے ریٹ کیا ہوگا۔
اس کے خلاف مقدمہ نمبر250/2018 بجرم منشیات ایکٹ نائن سی اور چودہ فارنرایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا
دوران تفتیش معلوم ہوا کہ انٹرپول فرانس کو مطلوب تھی
انسانی سمگلنگ کا اعتراف بھی کیا
دوران تفتیش ملزمہ نے اپنے مکروہ دھندے کا اعتراف بھی کرلیا ہے
یہ ایک گروہ کا حصہ ہے جو مجبورغیرملکی دوشیزائوں کومختلف ممالک سے دھوکے سے پاکستان لانے کے بعد اسلام آباد کے پوش علاقوں کے گیسٹ ہائوسزاوربنگلوں میں رکھاجاتاجس کے بعد انہیں شہرکے ”شرفا” کی راتیں ”رنگین” کرنے کے کام پر لگایاجاتا۔جبکہ ملزمہ نے پولیس کی چھترول کے بعد تیرہ سے زائد غیرملکی لڑکیوں کو دبئی اورتھائی لینڈ کے ڈانس کلبوں کے مالکان کو فروخت کرنے کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔
244