183

خان پور خوفناک ٹریفک حادثہ ایک گھر اجڑ گیا۔

خان پور۔ٹریفک حادثہ

فیروزہ کے قریب تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو خواتین سمیت 3افراد جابحق
حادثے میں دو خواتین سمیرا اور معصوم بی بی موقع پر۔جابحق جبکہ زخمی ساجد ہسپتال میں دم توڑ گیا
تینوں جابحق خواتین مرد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ہسپتال ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں