اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلےمیں مارےجانے والے ملزمان کی شناخت ہوگئی
ہلاک ملزم احمد حسین شیخ 12 مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا ۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر
احمد حسین شیخ شہر کے 12 تھانوں میں گاڑیاں چھنینے اورچوری میں ملوث تھا۔ایس ایس پی ملیر
ہلاک ہونے والا دوسرا ملزم اکبر علی چار مقدمات میں ملوث تھا ۔ایس ایس پی ملیر
ملزم اکبر کے خلاف نیو ٹاون نوشیروفیروز اور رضویہ میں مقدمات درج ہیں ۔ایس ایس پی ملیر
ملزم اکبر بھیو گاڑیاں چھنینے و چوری میں ملوث تھا ۔ایس ایس پی عرفان بہادر
دونوں ملزمان نے آج بھی گلشن سے شہری سے ویگو چھینی تھی ۔ایس ایس پی ملیر
پولیس نے شہری کی شکایات پر ملزمان کا تعاقب کیا اور مقابلے میں مارے گئیے ۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر
گاڑی چھنینے کا مقدمہ بھی گلشن اقبال میں درج کر لیا گیا ۔ایس ایس پی ملیر
198