170

ملتان میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ضلع ملتان میں ہونے والی وارداتوں کی پیش نظر جرائم پیشہ افرادبالخصوص سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاﺅن کی میری ہدایت پر آرگنائزڈ کرائم سیل (CIA ) نے خصوصی کاروائی کرتے ہوئے ذیل سنگین مقدمات میں ملوث 10 بین الاضلاعی و بین الصوبائی گینگ ہائے کو ٹریس کر کے اس میں ملوث 43 ملزمان کو گرفتارکیا۔ان ملزمان سے ضلع ملتان کے ہائی پروفائل کیسز بالخصوص
1 ۔ تھانہ صدر شجاع آباد ڈبل مرڈر کیس میں ملزمان نے دن دیہاڑے دو اشخاص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ (امتیاز عرف بلیک بیری گینگ )
٭ مقدمہ نمبر180/18 مورخہ05.07.18 بجرم 302/436 ت پ تھانہ صدر شجا ع آباد
2 ۔ تھانہ بی زیڈ ڈبل مرڈر کیس میں ملزمان نے ایک اور مرد اور عورت کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کپڑوں میں باندھ کر
پھینک دی اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
٭ مقدمہ نمبر509/18 مورخہ06.07.18بجرم 302/34 ت پ تھانہ بی زیڈ
3 ۔ تھانہ مظفر آبا د کے علاقہ میں دوران ڈکیتی واردات ملزمان نے رقم چھیننے پر معمولی مزاحمت پر مدعی مقدمہ کو فائرنگ کر کے زخمی
کیااور ملزمان موقع سے فرا ر ہوگئے۔
(اکرم عرف لاہور ی گینگ)
4 ۔ تھانہ دولت گیٹ کے علاقہ میں ایک مرد اور عورت جو کہ بنک سے رقم نکلوا کر جار ہے تھے سے ملزمان نے نقدی چھینی اور
معمولی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے مدعی مقدمہ زخمی ہو گیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
(اکرم عرف لاہور ی گینگ)
5 ۔ تھانہ نواں شہر خانیوال میں ایک شخص کو دن دیہاڑے فائرنگ کر کے ملزمان نے ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
(اللہ دتہ ترگڑ گینگ)
٭ مقدمہ نمبر168/18 مورخہ11.06.18بجرم 302/34 ت پ تھانہ نواں شہر خانیوال
6 ۔ تھانہ الپہ میں باوردی پولیس ملازم سے ملزمان نے اسلحہ کے زو رپر موٹرسائیکل اور نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔
(اللہ دتہ ترگڑ گینگ)
7۔ تھانہ گلگشت کے پوش علاقہ نزد گردیزی مارکیٹ بابا آئس کریم سے5 کس ملزمان نے سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر نقدی
چھینی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
(محمد خان عرف خانو گینگ)
8 ۔ تھانہ نیو ملتان خانیوال روڈ بالمقابل واپڈا آفس کپڑے کی دوکان میں سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر نقدی و فینسی سوٹ چھیننے
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
(محمد خان عرف خانو گینگ )
9 ۔ ضلع مظفر گڑھ میں گورمے بیکرز ، سٹائلو شوزاور دیگر دوکانوں پر ڈکیتی و نقب زنی کی وارداتیں کرنے والے ملزمان
(محمد خان عرف خانو گینگ )
10 ۔ ضلع ملتان ،ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ کے علاقوں سے بالخصوص ضلع ملتان کے آﺅٹر پوائنٹ کے قریب بنے ہوئے
بھانہ جات سے ملزمان اسلحہ کے زور پر مویشی چھین کر ڈالہ فرار ہو نے والے ملزمان
(صغیر عرف صغیر ا لنگڑیال گینگ)
11 ۔ تھانہ نیوملتان میں چوک کمہارانوالا کے قریب ایک سیمنٹ سریا کی دوکان سے دن دیہاڑے سکیورٹی گارڈ کی موجودگی میں
سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر ملزمان نے دوکان سے نقدی چھینی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہوگئے۔
(حشمت عرف پٹاخہ گینگ )
12 ۔ تھانہ کینٹ میں طارق روڈ کے علاقہ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ سے ملزمان نے نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔
(حشمت عرف پٹاخہ گینگ )
13 ۔ تھانہ بی زیڈ میں ایک شخص سے نقدی چھیننے کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی جس سے مدعی زخمی ہوگیا۔
(حشمت پٹاخہ گینگ )
14 ۔ تھانہ شاہ رکن عالم میں ایک غریب خاتون کی چھوٹی سی زرگر کی دوکان کے تالے توڑ کر آہنی تجوری چوری کرنے والے ملزمان
(رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ )
15 ۔ تھانہ نیوملتان ، سیتل ماڑی ، دہلی گیٹ میں زرگر کی دوکان سے تالے توڑ کر آہنی سیف چوری کرنے والے ملزمان
(رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ)
16۔ گرفتاری ملزمان مجاہد عرف مجی ترگڑ ، اللہ دتہ عرف دتہ ترگڑ(مجرمان اشتہاری A کیٹگری) جو کہ سنگین مقدمات میں سابقہ
ریکارڈ یافتہ تھے اور بالخصوص تھانہ الپہ ، قادرپورراں ، تھانہ نواں شہر خانیوال ، تھانہ صدر کبیر والا کے بیٹ کے ایریا میں خوف کی
علامت سمجھے جاتے تھے ۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن ضلع ملتان کے علاوہ مختلف اضلاع کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ نام گینگ ہائے ذیل ہیں ۔
1۔ اکرم عرف لاہور ی گینگ ( سرقہ بالجبر ددکان و گھر)
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔ محمد اکرم 2 ۔ اللہ دتہ 3 ۔ عدنان 4 ۔ یاسر عزیز5 ۔ شاہد سلیم 6 ۔ شرافت 7 ۔ شہزاد مسیح
2 ۔ شہزادعرف شدا بلوچ گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔ محمد شہزاد عرف شدا بلوچ 2 ۔ شاہد عباس 3 ۔ صفدر 4 ۔ قیصرعرف ملک الموت
3 ۔ اقبال عرف ماما بالی گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد اقبال عرف ماما بالی 2 ۔اقبال عرف بالو
4 ۔ امتیاز عرف بلیک بیری گینگ (قتل معہ سرقہ بالجبر نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔امتیاز عرف بلیک بیری 2 ۔ارشد 3 ۔بلال 4 ۔ رزاق 5 ۔ امتیاز
5 ۔ اللہ دتہ عرف دتہ ترگڑ گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔اللہ دتہ ترگڑ 2 ۔ مجاہد عباس عرف مجی ترگڑ 3۔ شہزاد بلوچ
6 ۔ نوشاد سنارا گینگ (ڈکیتی بنک )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔فرید اللہ 2۔ نوشاد3۔ کامران 4 ۔ عاشق 5 ۔ روشن حیات 6 ۔ ہارون 7 ۔ محمد عالم خان
7 ۔ صغیر عرف صغیرا لنگڑیال گینگ (ڈکیتی مویشی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد صغیر عرف صغیرا2 ۔ پٹھانے خان 3۔ مظفر
8 ۔ رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ ( نقب زنی دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد رفیق عرف رفیقا موہانہ 2 ۔ جنید عرف کالا 3 ۔ توقیر ساجد
9 ۔ حشمت عرف پٹاخہ گینگ ( سرقہ بالجبر دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد حشمت عرف پٹاخہ 2 ۔ محمد ذیشان عرف شان
10 ۔ محمد خان عرف خانو گینگ ( ڈکیتی نقب زنی دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد خان عرف خانو 2 ۔ محمد الطاف
ان گینگ ہائے میں ملوثملزمان کے قبضہ سےذیل سامان برآمد کیا گیا
1 ۔ نقدی 52لاکھ 2 ۔ 15 عدد موٹرسائیکل
3 ۔ 6 عدد LCD 4 ۔ 3 عدد لیپ ٹاپ
5 ۔ 258 عدد لیڈیز فینسی سوٹ 6 ۔ 160 عدد بچگانہ سوٹ
7 ۔ 2 عدد بوفر سپیکر 8 ۔ 2 عدد سینڈ وچ میکر
9 ۔ ڈیڑھ کارٹون میڈیسن متفرق 10 ۔ 60 عدد مردانہ و زنانہ کپڑے کے تھان
برآمدگی کل مالیتی تقریباََ: 82 لاکھ 30 ہزار روپے
برآمدگی اسلحہ ناجائز:
1 ۔ 10 عدد پسٹل 30 بورمعہ گولیاں 2 ۔ 01 عدد رپیٹر 12 بورمعہ گولیاں
3 ۔ 01 عدد کلاشنکوفمعہ گولیاں 4 ۔ 01 عددرائفل 222 معہ گولیاں
5 ۔ 01 عدد رائفل 44 بو معہ گولیاں
گینگ ہائے سے برآمد شدہ بیشتر مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے ہو چکا ہے ۔ گرفتار گینگ ہائے سے انٹیروگیشن جاری ہے جن سے مزید ریکوری کی توقع ہے۔اس سے قبل CIAنے سرقہ بالجبر( نقدی14 لاکھ روپے ) تھانہ سٹی جلال پور ، بلائنڈ مرڈر(بچی بعمر 4/5 سال) تھانہ صدر جلال پور کے علاوہ دیگر کافی سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کروایا تھا جن کی قبل ازیں پریس کانفرنس ہوچکی ہے ۔
CIA ملتان دوسرے اضلاع کے سنگین مقدمات کے ملزمان ٹریس کرنے میں ان اضلاع کی پولیس کی معاونت بھی کرتی رہی ہے ۔ جن سے ان اضلاع کے اغواءاور قتل جیسے سنگین مقدمات ٹریس ہوچکے ہیں۔ مزید آئندہ ملتان کے دیگر اہم سنگین ان ٹریس مقدمات پر بھی کام جاری ہے جن میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے ۔ضلع ملتان میں ہونے والی وارداتوں کی پیش نظر جرائم پیشہ افرادبالخصوص سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاﺅن کی میری ہدایت پر آرگنائزڈ کرائم سیل (CIA ) نے خصوصی کاروائی کرتے ہوئے ذیل سنگین مقدمات میں ملوث 10 بین الاضلاعی و بین الصوبائی گینگ ہائے کو ٹریس کر کے اس میں ملوث 43 ملزمان کو گرفتارکیا۔ان ملزمان سے ضلع ملتان کے ہائی پروفائل کیسز بالخصوص
1 ۔ تھانہ صدر شجاع آباد ڈبل مرڈر کیس میں ملزمان نے دن دیہاڑے دو اشخاص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور موقع سے فرارہوگئے۔ (امتیاز عرف بلیک بیری گینگ )
٭ مقدمہ نمبر180/18 مورخہ05.07.18 بجرم 302/436 ت پ تھانہ صدر شجا ع آباد
2 ۔ تھانہ بی زیڈ ڈبل مرڈر کیس میں ملزمان نے ایک اور مرد اور عورت کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کپڑوں میں باندھ کر
پھینک دی اور ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
٭ مقدمہ نمبر509/18 مورخہ06.07.18بجرم 302/34 ت پ تھانہ بی زیڈ
3 ۔ تھانہ مظفر آبا د کے علاقہ میں دوران ڈکیتی واردات ملزمان نے رقم چھیننے پر معمولی مزاحمت پر مدعی مقدمہ کو فائرنگ کر کے زخمی
کیااور ملزمان موقع سے فرا ر ہوگئے۔
(اکرم عرف لاہور ی گینگ)
4 ۔ تھانہ دولت گیٹ کے علاقہ میں ایک مرد اور عورت جو کہ بنک سے رقم نکلوا کر جار ہے تھے سے ملزمان نے نقدی چھینی اور
معمولی مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے مدعی مقدمہ زخمی ہو گیا۔ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
(اکرم عرف لاہور ی گینگ)
5 ۔ تھانہ نواں شہر خانیوال میں ایک شخص کو دن دیہاڑے فائرنگ کر کے ملزمان نے ہلاک کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔
(اللہ دتہ ترگڑ گینگ)
٭ مقدمہ نمبر168/18 مورخہ11.06.18بجرم 302/34 ت پ تھانہ نواں شہر خانیوال
6 ۔ تھانہ الپہ میں باوردی پولیس ملازم سے ملزمان نے اسلحہ کے زو رپر موٹرسائیکل اور نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔
(اللہ دتہ ترگڑ گینگ)
7۔ تھانہ گلگشت کے پوش علاقہ نزد گردیزی مارکیٹ بابا آئس کریم سے5 کس ملزمان نے سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر نقدی
چھینی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
(محمد خان عرف خانو گینگ)
8 ۔ تھانہ نیو ملتان خانیوال روڈ بالمقابل واپڈا آفس کپڑے کی دوکان میں سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا کر نقدی و فینسی سوٹ چھیننے
ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
(محمد خان عرف خانو گینگ )
9 ۔ ضلع مظفر گڑھ میں گورمے بیکرز ، سٹائلو شوزاور دیگر دوکانوں پر ڈکیتی و نقب زنی کی وارداتیں کرنے والے ملزمان
(محمد خان عرف خانو گینگ )
10 ۔ ضلع ملتان ،ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ کے علاقوں سے بالخصوص ضلع ملتان کے آﺅٹر پوائنٹ کے قریب بنے ہوئے
بھانہ جات سے ملزمان اسلحہ کے زور پر مویشی چھین کر ڈالہ فرار ہو نے والے ملزمان
(صغیر عرف صغیر ا لنگڑیال گینگ)
11 ۔ تھانہ نیوملتان میں چوک کمہارانوالا کے قریب ایک سیمنٹ سریا کی دوکان سے دن دیہاڑے سکیورٹی گارڈ کی موجودگی میں
سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر ملزمان نے دوکان سے نقدی چھینی اور فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہوگئے۔
(حشمت عرف پٹاخہ گینگ )
12 ۔ تھانہ کینٹ میں طارق روڈ کے علاقہ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ سے ملزمان نے نقدی چھینی اور فرار ہوگئے۔
(حشمت عرف پٹاخہ گینگ )
13 ۔ تھانہ بی زیڈ میں ایک شخص سے نقدی چھیننے کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی جس سے مدعی زخمی ہوگیا۔
(حشمت پٹاخہ گینگ )
14 ۔ تھانہ شاہ رکن عالم میں ایک غریب خاتون کی چھوٹی سی زرگر کی دوکان کے تالے توڑ کر آہنی تجوری چوری کرنے والے ملزمان
(رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ )
15 ۔ تھانہ نیوملتان ، سیتل ماڑی ، دہلی گیٹ میں زرگر کی دوکان سے تالے توڑ کر آہنی سیف چوری کرنے والے ملزمان
(رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ)
16۔ گرفتاری ملزمان مجاہد عرف مجی ترگڑ ، اللہ دتہ عرف دتہ ترگڑ(مجرمان اشتہاری A کیٹگری) جو کہ سنگین مقدمات میں سابقہ
ریکارڈ یافتہ تھے اور بالخصوص تھانہ الپہ ، قادرپورراں ، تھانہ نواں شہر خانیوال ، تھانہ صدر کبیر والا کے بیٹ کے ایریا میں خوف کی
علامت سمجھے جاتے تھے ۔
ملزمان نے دوران انٹیروگیشن ضلع ملتان کے علاوہ مختلف اضلاع کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ نام گینگ ہائے ذیل ہیں ۔
1۔ اکرم عرف لاہور ی گینگ ( سرقہ بالجبر ددکان و گھر)
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔ محمد اکرم 2 ۔ اللہ دتہ 3 ۔ عدنان 4 ۔ یاسر عزیز5 ۔ شاہد سلیم 6 ۔ شرافت 7 ۔ شہزاد مسیح
2 ۔ شہزادعرف شدا بلوچ گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔ محمد شہزاد عرف شدا بلوچ 2 ۔ شاہد عباس 3 ۔ صفدر 4 ۔ قیصرعرف ملک الموت
3 ۔ اقبال عرف ماما بالی گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد اقبال عرف ماما بالی 2 ۔اقبال عرف بالو
4 ۔ امتیاز عرف بلیک بیری گینگ (قتل معہ سرقہ بالجبر نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔امتیاز عرف بلیک بیری 2 ۔ارشد 3 ۔بلال 4 ۔ رزاق 5 ۔ امتیاز
5 ۔ اللہ دتہ عرف دتہ ترگڑ گینگ (سرقہ بالجبر موٹر سائیکل و نقدی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔اللہ دتہ ترگڑ 2 ۔ مجاہد عباس عرف مجی ترگڑ 3۔ شہزاد بلوچ
6 ۔ نوشاد سنارا گینگ (ڈکیتی بنک )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔فرید اللہ 2۔ نوشاد3۔ کامران 4 ۔ عاشق 5 ۔ روشن حیات 6 ۔ ہارون 7 ۔ محمد عالم خان
7 ۔ صغیر عرف صغیرا لنگڑیال گینگ (ڈکیتی مویشی )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد صغیر عرف صغیرا2 ۔ پٹھانے خان 3۔ مظفر
8 ۔ رفیق عرف رفیقا موہانہ گینگ ( نقب زنی دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد رفیق عرف رفیقا موہانہ 2 ۔ جنید عرف کالا 3 ۔ توقیر ساجد
9 ۔ حشمت عرف پٹاخہ گینگ ( سرقہ بالجبر دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد حشمت عرف پٹاخہ 2 ۔ محمد ذیشان عرف شان
10 ۔ محمد خان عرف خانو گینگ ( ڈکیتی نقب زنی دکان )
گرفتارممبران گینگ : 1 ۔محمد خان عرف خانو 2 ۔ محمد الطاف
ان گینگ ہائے میں ملوثملزمان کے قبضہ سےذیل سامان برآمد کیا گیا
1 ۔ نقدی 52لاکھ 2 ۔ 15 عدد موٹرسائیکل
3 ۔ 6 عدد LCD 4 ۔ 3 عدد لیپ ٹاپ
5 ۔ 258 عدد لیڈیز فینسی سوٹ 6 ۔ 160 عدد بچگانہ سوٹ
7 ۔ 2 عدد بوفر سپیکر 8 ۔ 2 عدد سینڈ وچ میکر
9 ۔ ڈیڑھ کارٹون میڈیسن متفرق 10 ۔ 60 عدد مردانہ و زنانہ کپڑے کے تھان
برآمدگی کل مالیتی تقریباََ: 82 لاکھ 30 ہزار روپے
برآمدگی اسلحہ ناجائز:
1 ۔ 10 عدد پسٹل 30 بورمعہ گولیاں 2 ۔ 01 عدد رپیٹر 12 بورمعہ گولیاں
3 ۔ 01 عدد کلاشنکوفمعہ گولیاں 4 ۔ 01 عددرائفل 222 معہ گولیاں
5 ۔ 01 عدد رائفل 44 بو معہ گولیاں
گینگ ہائے سے برآمد شدہ بیشتر مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے ہو چکا ہے ۔ گرفتار گینگ ہائے سے انٹیروگیشن جاری ہے جن سے مزید ریکوری کی توقع ہے۔اس سے قبل CIAنے سرقہ بالجبر( نقدی14 لاکھ روپے ) تھانہ سٹی جلال پور ، بلائنڈ مرڈر(بچی بعمر 4/5 سال) تھانہ صدر جلال پور کے علاوہ دیگر کافی سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کروایا تھا جن کی قبل ازیں پریس کانفرنس ہوچکی ہے ۔
CIA ملتان دوسرے اضلاع کے سنگین مقدمات کے ملزمان ٹریس کرنے میں ان اضلاع کی پولیس کی معاونت بھی کرتی رہی ہے ۔ جن سے ان اضلاع کے اغواءاور قتل جیسے سنگین مقدمات ٹریس ہوچکے ہیں۔ مزید آئندہ ملتان کے دیگر اہم سنگین ان ٹریس مقدمات پر بھی کام جاری ہے جن میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں