187

آرمی چیف کے بیٹے کا نکاح ۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کی تقریبِ نکاح ۔
عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضاثاقب مصطفائی صاحب نے نکاح پڑھایا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی ، عسکری اور دینی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں