189

لا پتہ تاجر کے حق میں تاجر برادری یک جان

ڈیرہ مراد جمالی
چار روز قبل اغواء ہونے والے نصیرآباد کے معروف مغوی تاجر حاجی محمد نواز مینگل کی بازیابی کیلے سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹر کے وائس چیرمین بشیر احمد حلیمی میروانی کی قیادت میں ڈیرہ مراد جمالی میں پرییس کانفرنس کرنے کے بعد قومی شاہراہ پر احتجاج کررہے ہیں اس موقع پر بی این پی کے صوبائی رہنماء ڈاکٹر شاہنواز مینگل معروف ٹرانسپورٹر محمد الیاس مینگل موجود تھے مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ معروف مغوی تاجر حاجی محمد نواز مینگل کی بازیابی کو یقینی بنا کر ورثاء اور علاقے میں پائی جانے والی بے چینی کا خاتمہ ہوسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں