172

ڈی پی او خوشاب ان ایکشن

ڈی پی او خوشاب عبادت نثار کی دبنگ کاروائی۔سرگودھا.خوشاب کے مختلف علاقوں میں دکانداروں سے صحافت کےروپ میں مختلف طریقوں سے پیسے بٹورنے والا گروپ گرفتار
محمد عثمان ساکن مقام حیات سرگودھا کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
محمد عثمان اور اس کے ساتھیوں سے ھزاروں روپے برآمد
ملزمان نے علاقہ کے لوگوں سے باسٹھ ہزار روپے ہتھیائے ہیں
تھانہ پولیس خوشاب نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے
ملزمان میں خواجہ محمد عثمان ولد محمد لطیف۔ملک نورالحسن ولد مظہر حسین ۔شیخ محمد شعیب ولد محمد شریف سکنائے مقام حیات سرگودھا شامل ہیں
ملزمان محکمہ فوڈ کے افسران اور صحافت کا روپ دھار کر مختلف علاقوں میں وارداتیں کرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں