177

گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثہ

گوجرانوالہ.
قلعہ دیدار سنگھ :تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا
نواحی گاؤں نڈال پکا کا رہائشی 23 سالہ شکیل جاں بحق
حادثہ مین حافظ آباد روڈ مغربی چونگی کے قریب پیش آیا
ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گوجرانوالہ بھیج دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں