184

کراچی میں قبضہ مافیا پھر سر اٹھانے لگا۔

کراچی: منگھوپیر کا علاقہ ، ایک بار پھر قبضہ مافیا کے شکنجے میں
کون ہے قبضہ مافیا کی پشت پناہی پر ؟ کالعدم تنظیم ، پولیس یا پھر قبضہ مافیا گروہ
منگھوپیر میں اسلحہ بردار ڈھائے باندھے افراد نے فیکٹری پر قبضہ کرلیا
قبضہ چار ایکٹر پر محیط خالد ڈار نامی شخص کی زمین پر کیا گیا
فیکڑی میں موجود ملازمین کو پانچ روز سے یرغمال بنا رکھا ہے، مالک خالد ڈار
فیکٹری خالی کرنے کے لئے کروڑوں روپے بھتہ مانگا جا رہا ہے ، مالک خالد ڈار
نامعلوم اسلحہ بردار کی نشاندہی کے باوجود ، ہولیس کارروائی سے گریزاں
منگھوپیر پولیس جگہ خالی کروانے میں ناکام؟ یا پھر قبضہ مافیا کیساتھ ملوث
منگھوپیر تھانہ کی مکمل سرپرستی ، نیب زدہ انکوائری والے ایس ایچ او کو تعینات کیا گیا
سرجانی ٹائون میں پلاٹ نمبر بی 61 پولٹری اسٹیٹ ، کروڑوں روپے مالیت کی زمین ہتھیانے کی کوششیں
ایڈیشنل آئی جی، ایس ایس پی ویسٹ کی یقین دہانی کے باوجود قبضہ خالی نہ ہوسکا ، مالک خالد ڈار
منگھوپیر میں کالعدم تنظیم اور قبضہ مافیا کی وجہ سے کاروباری زندگی کئی عرصے متاثر رہی تھی
سابقہ ایس ایس پی ویسٹ کے تبادلے کے بعد ضلع میں گھنائونے جرائم شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں