میاں چنوں:گاؤں 20 پندرہ ایل کے قریب سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ
ابو الحسن گیلانی محفل میلاد میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی
فائرنگ کے نتیجہ میں پیر ابوالحسن گیلانی محفوظ رہے
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
:ملسح افراد نے گاڑی پر چار گولیاں ماریں ۔
164