انسدادہشتگردی کی خصوصی عدالت
مجرموں عبدالرحیم، احمد حسن اور انور بلوچ کو عدالت میں پیش
عدالت نے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے مجرم عبد الرحیم کو سزا موت کا حکم دیدیا
شریک مجرموں احمد حسن اور انور بلوچ کو عمر قید کی سزا سنادی
مجرم عبدالرحیم نے مجسٹریٹ کے روبرو اپنے جرم کا اقرار کیا تھا۔ محسن زیدی
ملزم سے برآمد ہونے پستول کی فارنسک رپورٹ مثبت آئی ہے۔ محسن زیدی تفتیشی افسر
ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ محسن زیدی
مجرم عبدالرحیم نے سلیم کو بھتہ نہ دینے پر قتل کیا تھا۔ محسن زیدی
مجرموں کے خلاف 2015 کو تھانہ گبول میں مقدمہ درج کیا گیا۔