379

ڈاکٹر یاسمین راشد کا اچانک دورہ۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا آر ایچ سی ہسپتال داودخیل کا دورہ
وزیر صحت سب سے پہلے ہپستال کی ایمر جنسی میں گئیں اور وہاں پر ایک مریض سے ملاقات کی
ہسپتال میں داخل زخمی مریض کی شکایات پر وزیر صحت نے ڈاکٹر کو موقع پر ہدایات جاری کی
وزیر صحت نےسی ای او ہیلتھ کو آر ایچ سی داودخیل میں عملہ فوری طور پر مکمل کرنے کا کہا
ہم صرف مریضوں کی بہتری اور محکمہ صحت کے سٹاف کی اصلاح چاہتے ہیں، وزیر صحت
وارننگ کے باوجود نہ سدھرنے والے ملازمین سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، ڈاکٹر یاسمین راشد

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں