204

انڈیا کا اقلییتوں کے ساتھ سلوک۔

India…. in behar province RSS militant torturing a Christian women
انڈین کا اقلیتیوں کے ساتھ سلوک دیکھیں کہاں گیا وہ انسان کی فلاح کیلیے کام کرنے اورتحفظ دینے کا ادارہ کہاں گیا انسانی حقوق دلانے والا ادارہ ہے کسی کے پاس جواب یہ ہے بھارت اور اس کا چہرہ اب اقوام متحدہ کوئی کردار ادا نہیں کرے گا


آج بھی اس دور میں بھارت میں عورت کی عزت محفوظ نہیں کہی بس میں کہی ریلوے کہی روڈ پے اور گھر میں بھی محفوظ نہیں آج جہاں بھارت ہر جگہ خود کو منوانے پے تلا ہوا ہے اس ملک میں عورت محفوظ نہیں یہ شرم کی بات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں