کراچی :
تیموریہ پولیس کی کاروائی 3 اسٹریٹ کریمنل گرفتار
گرفتار ملزمان سےاسلحہ چھینے گئے موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد
گرفتار ملزمان میں شہزاد ، داؤد اور الطاف شامل
ملزمان کااسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے کا اعتراف
مختلف نوعیت کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔
203