سام سنگ نے اے آئی فیچرز اور دوران کال ترجمہ کرنے والا گلیکسی سمارٹ فون متعارف کرادیا …..!!!* جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس فیچرز والا جدید ترین گلیکسی سمارٹ فون پریمیم ایس۔24 الٹرا متعارف کرا دیا۔ یہ دوران کال ترجمہ کرنے والا گلیکسی سمارٹ فون ہو گا۔

روہڑی(رپورٽر خان عبدالمجيد خان) روہڑی پی ایف یو اور سندھ ایکشن کمیٹی، سکھر یونین آف جرنلسٹس کی کال پر دیگر شہروں کی طرح روہڑی میں بھی شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری، غیر اعلانیہ سینسر شپ اور میڈیا ورکرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف روہڑی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرکے شدید نعرے بازی

انٹر اسکول گرلز اسپورٹس گالا کی تقریبات اپنے اختتام کو پہنچ گٸے ۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے کامیاب ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حب لسبیلہ بلوچستان کےتعاون اور محکمہ تعلیم حب کے زیر اہتمام بواٸز گیمز کی کامیاب انعقاد کے بعد گرلز گیمز آج گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری اسکول حب میں منعقد ہوۓ ۔ تحصیل سونمیانی

شیخوپورہ اور مدر کئیر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں مریض اور انکے ورثاء ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے ہاتھوں ذلیل و خوار ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ملتان سے پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈونیشن کے طور پر منگوائے گئے، خون پتلہ کرنےوالے ٹیکے غائب کلگزین ( clexane ) جنگی مالیت 75 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ میں کمپیوٹر

بلوچستان میں اندھیری نگری چوپٹ راج بار بار میڈیا کی نشانی دہی پر کو عصر نہ پڑ سکا لاکھڑا:محکمہ جنگلات کے ضلعی آفیسر نے آنکھیں بندکردیں درختوں کی بے دریخ کٹائی اور لکڑیوں کی ترسیل عروج پر قیمتی درخت ناپید ہونے لگے لسبیلا بھر میں روزانہ کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر قیتمی درخت کاٹے جارہے

*حب:حب شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ھوئے مسائل کے حل کے لئے ہائیکورٹ آف بلوچستان میں دائر آئینی پٹیشن کے پٹیشنر الہی بخش مینگل ایڈووکیٹ کی ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی ، ایس ایس پی حب منظور بلیدی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کھوسہ سے کوارڈینیشن اجلاس اجلاس میں حب شہر میں ہیوی ٹریفک کو

گجرات سی پی ڈی آئی نے “پاکستان میں بجٹ کی شفافیت کی صورتحال، بینبینb الاقوامی بہترین طرز عمل” پر اپنی چوتھی سالانہ رپورٹ جاری کر دی رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطحوں پر بجٹ سازی کے عمل میں خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور بجٹ تجاویز پر شہری گروپوں، حکومتی اداروں

حب ۔ ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے ای پی آئی سینٹر حب میں پانچ سال سے کم عمر کےبچے کو پولیو کے قطرے پلاکر پولیو مہم کا افتتاح کررہے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حب منیر احمد موسیانی نے کہاکہ پولیو ایک موزی مرض ہے اس مرض کے خلاف ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہے انہوں نے کہاکہ پولیو

بلوچستان سے *_محکمہ جنگلات اوتھل کے افسر ڈی ایف او کی ملی بھگت اور دیدہ دلیری سے لکڑی کے گاڑیوں سے بھتہ وصولی جاری بالا افسران کی خاموشی سمجھ سے بالاتر_* تفصیلات کے مطابق *_جنگلات کی کٹائی پر پابندی ہونے کے باوجود محکمہ جنگلات کے افسران کی ملی بھگت سے جنگلات کی کٹائی کرنا متعلقہ محکمے کیلئے سوالیہ نشان ہے