*ضلع ملیر کربچی*
27 فروری 2024
رپوٹ ڈاکٹر عظمئ انچارج کرائم سیل۔کراچی
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بروقت کاروائی
*دوران ڈکیتی مزاہمت شہری کو زخمی کرنے والا ملزم پستول سمیت گرفتار*
شہری محمد وقار اور نقیب اللہ ATM سے کیش لے کر آ رہے تھے بمقام یوسف عرفانی گوٹھ 1 موٹرسائیکل پر 2 ملزمان نے ان سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی
دوران ڈکیتی مزاہمت شہری محمد وقار کی ٹانگ پہ گولی لگی
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی پیٹرولنگ پارٹی نے فوری کاروائی کرتے ہوۓ 1 ڈکیت کو گرفتار کیا
گرفتار ملزم صداقت کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری
جبکہ فرار ہونے والے ملزم راجہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
*ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی*