لاس اینجلس کی آگ تاحال بے قابو، متاثرہ علاقوں میں لوٹ مار کے بعد کرفیو نافذ* امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں منگل سے لگی تاریخ کی بدترین آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ کے باعث 12ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں، 2 لاکھ سے زائد افرادکو نقل مکانی کرنا پڑی ہے،کچھ علاقوں میں فوری

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کردیں، آن لائن ویزا بھی مل سکے گا* بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں، بنگلادیش کے عوام

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔`_* تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے کی تحقیقات میں ایف آئی اے نے 31 اہلکاروں کو مشتبہ قرار دے دیا، یونان کشتی حادثے میں مبینہ طور پر ایف آئی اےکے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

*ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اہم پریس کانفرنس:* پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے ہمہ وقت ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں: سال 2024 میں 925 دہشتگردوں کو واصل جہنم کیا، 383 بہادر افسران اور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ 26 نومبر کی سازش کے پیچھے جو سوچ ہے وہ سیاسی دہشتگردی کی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر 2014 میں پارلیمنٹ پر حملے کو آپ نے دیکھا،