انڈین ائیر فورس اپنی مدد اپ کے تحت ایک اور طیارہ گرانے میں کامیاب۔
انڈین ایئر فورس اپنا ایک تازہ اپگریڈ شدہ میراج 2000طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش کرنے میں کامیاب
دونوں پائلٹ زندہ بچ گئے
واضح رہے کہ یہ پاکستان کے میراج طیاروں کی طرح پرانے اور کم طاقت والے طیارے نہیں یہ معراج سیریز کے سب سے طاقتور ماڈل کے جدید جہاز ہیں
1965 سے اگر بھارت رکھشک ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک انڈین ایئر فورس 1000 سے زیادہ فوجی طیارے مختلف حادثات اور جنگوں میں میں کریش کروا چکی ہے جبکہ پاکستان ایر فورس کے پاس تیاروں اور ہیلیکاپٹروں کی مجموعی تعداد 1400 کے قریب ہے
ان چاہیے ایک 65 سالوں میں ان ہزار طیاروں میں سے مختلف جنگوں میں پاکستان ایئر فورس ان میں صرف کم و بیش 200 انڈین طیاروں کی تباہی کی ذمہ دار ہے باقی سارے جہاز انڈین ائیر فورس نے خود گرائے ہیں۔۔
پاکستان پائندہ باد ۔ پاک فوج کو سلام