169

کراچی ایل ڈی اے کی جانب سے ماڑی پور ہاکس بے روڈ پر مشرف کالونی میں چائنہ کٹنگ کے خلاف سخت آپریشن کیا گیا ۔اس آپریشن میں قبضہ مافیا کی طرف سے بنائے گئے غیر قانونی مکانوں کو مسمار کر دیا گیا یہ کارروائی

کراچی ایل ڈی اے کی جانب سے ماڑی پور ہاکس بے روڈ پر مشرف کالونی میں چائنہ کٹنگ کے خلاف سخت آپریشن کیا گیا
۔اس آپریشن میں قبضہ مافیا کی طرف سے بنائے گئے غیر قانونی مکانوں کو مسمار کر دیا گیا یہ کارروائی سمیع بھٹو، آغا فہیم اور نذیر احمد کی سرپرستی میں کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان لوگوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔نامعلوم لینڈ گرابروں کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ایل ڈی اے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف ائینی ہاتھوں سے نمٹا جائے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کے لیے ہمارے اختیارات کو مزید بڑھایا جائے کہ ہم ان کے خلاف کاروائی کر کے ان کو پابند سلاسل کر سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں