لاہور تھانہ مناواں میں پولیس اہلکار کی خاتون سے دست درازی کی کوشش
ڈی آئی جی آپریشنز کا واقعہ کا نوٹس، واقعہ میں ملوث اہلکار کے خلاف مقدمہ درج
پولیس اہلکار نے بھاگنے کی کوشش میں شہری ساجد پر فائر بھی کیا
زخمی ساجد کی ٹانگ پر فائر لگا، طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر
متاثرہ شہری ساجد کی مدعیت میں نامزد ملزم امجد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
واقعہ میں ملوث گرفتار اہلکار امجد تھانہ شفیق آباد میں تعینات ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
پولیس اہلکار کے خلاف محکمانہ کاروائی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے، فیصل کامران
اہلکار کے خلاف سخت سے سخت قانونی اور محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، فیصل کامران
#Punjab Police Officer Pakra Gaya
#Police Kamal Azam Pakra Gaya, Police Officer Ne Badtareen Jurm Kya Hai
#PoliceOfficerNeBadtareenJurmKyaHai #PakraGayePoliceWaly #BadtareenJurmKeBareMein #Police
ایک اہلکار کی قانون کی خلاف ورزی پوری فورس کی بدنامی کا باعث بنتی ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں سے پولیس فورس کا کوئی تعلق نہیں، فیصل کامران
کڑی ڈیوٹی کرنے والی فورس کی بدنامی کا باعث بننے والوں کی جگہ جیل ہے، ڈی آئی جی آپریشنز