ٹیکرزنمبر151
لاہور17فروری:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کھلے مین ہول میں گر کر دو افرادکے جاں بحق ہونے پر سخت برہم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈی سی قصوراوراے سی پتوکی تبدیل
ڈی سی قصور اور اے سی پتوکی کو اوایس ڈی بنادیاگیا
پتوکی کے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اورایم اوانفراسٹرکچر اینڈ سینیٹیشن کے خلاف مقدمہ درج
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی غفلت کے مرتکب دیگر ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہدایت
پتوکی میں کھلے مین ہول میں گر کر معمر خاتون سمیت دوافراد جاں بحق ہوگئے تھے
عوام کو سرکاری افسران کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دوں گی۔مریم نوازشریف
کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کا واقعہ غیر معمولی ہے،برداشت نہیں۔مریم نوازشریف
غفلت کی وجہ سے دو قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی،بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ مریم نوازشریف
232