شیخوپورہ بیورچیف رانا رمضان سرعام سی آئی ڈی نیوز ایچ ڈی لاپرواہی کے باعث رکشہ ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا- شیخوپورہ حادثے میں رکشہ پر سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا شیخوپورہ حادثہ لاپرواہی کے باعث پیش آیا ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی مریض کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا زخمی ہونے والا نوجوان سفیان ولد عرفان 12 سال ہے اطلاع کے مطابق رکشہ قلعہ ستار شاہ سے کوٹ پنڈی داس جا رہا تھا کہ ریلوے پھاٹک بند نہ ہونے سے پھاٹک کے درمیان پھس گیا جس سے رکشہ پر سوار تمام سواریاں رکشہ سے اتر گئے لیکن بچے سے نہ اترا گیا اور ٹرین ٹکرانے سے زخمی ہو گیا

*بولان۔////مچھ قومی شاہرہ کولپور تا دوزان برف پڑنے کی وجہ سے مکمل بند ہو گئی* *بولان///۔بولان میں مچھ دوزان کے قریب بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا* *بولان۔////گزشتہ رات سے ہلکی ہلکی بونداباندی کا سلسلہ جاری، جبکہ کولپور میں برف باری جاری*