ہارون آباد:
ایس ایچ او تھانہ منڈی صادق گنج انسپکٹر عارف باجوہ کی سربراہی میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب اور بڑی کاروائی،
بھاولنگر ملزم محمود احمد گرفتار قبضہ سے 1170گرام چرس برآمد مقدمہ درج مزید تفتیش جاری،اس موقع پر ایس ایچ او عارف باجوہ نے کہا کہ ڈی پی او بہاولنگر قدوس بیگ کے احکامات کے مطابق ڈاکوؤں، چوروں، منشیات فروشوں، اشتہاریوں مجرموں، جرائم پیشہ افراد اور جوئے کے اڈوں کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔جرائم پر قابو پانے کے لیے عوام الناس کا تعاون بےحد ضروری ہے تاکہ ان معاشرتی ناسوروں کا قلع قمع کیا جاسکے۔
ارسلان یوڈی سر عام CID نیوز ہارون آباد