189

برکنگ نیوز ہارون آباد

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔؛ڈونگہ بونگہ پولیس کا جوئے کے اڈے پر کامیاب چھاپہ
ہارون آباد دوران چھاپہ دو ملزمان عبدالشکور اور جیون گرفتار مقدمہ درج داو پر لگے آ ہزاروں روپے بھی برآمد۔
ہارون آباد ملزمان تفتیش جاری۔۔ملزمان کے قبضہ سےجوے پر لگی رقم کے علاوہ ،موبائل فون اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ایس ا یچ اوڈونگہ بونگہ مطلوب احمد۔
ہارون آباد۔ایس ایچ او نے کہاکہ ڈی پی او بہاولنگر قدوس بیگ کے احکامات پر منشیات، جوا،مجرمان اشتہاری اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ارسلان یوڈی سر عام CID نیوز ہارون آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں